لاہور(کرائم رپورٹر) مانگا منڈی میں 12ڈاکووں نے تالاب سرائے میں فلور مل میں تمام ملازمین کو یرغمال بنا کر الماری سے ساڑھے 25 لاکھ جبکہ سیل مین جاوید سے ساڑھے 3 لاکھ اور ٹھیکیدار اکرام علی سے ایک لاکھ لوٹ کرفرارہوگئے۔ڈیفنس میں چور ندیم کے گھر میں 14 لاکھ6 ہزار کے زیورات ور دیگر اشیاءچوری کر کے فرار ہو گئے ۔ باغبانپورہ میں ڈاکو سجاد کے والد سے 2 لاکھ اور دیگر کاغذات،چوہنگ میں موٹرسائیکل رکشے میں سوار 6خواتین اور مرد ڈاکو بیوپاری ظفر کو تشدد کا نشانہ بنا کر 4لاکھ 38 ہزار روپے،ڈیفنس میں ڈاکو یاسر سے ایک لاکھ دوسری واردات میں اختر سے 45 ہزار اور موبائل فون ،شالیمار میں ڈاکو احمد سے 50 ہزار اور موبائل فون،کاہن میں و فیاض سے 20 ہزار روپے اور موبائل فون،مغل پورہ میں ڈاکو وقاص سے 3 موبائل فون اور 30 ہزار روپے،لٹن روڈ کے میں ڈاکو شکیلہ بی بی سے نقدی موبائل فون،ڈیفنس سی میں ڈاکو علی سے 6 ہزار اور موبائل فون، نشتر کالونی میں ڈاکو حمزہ سے 30 ہزار اور موبائل فون،ڈیفنس اے میں ظفر سے 44 ہزار اور موبائل فون،رائیونڈ سٹی میں حمزہ سے 40 ہزار اور موبائل فون ،لوئر مال میں علی رضا سے 50 ہزار اور موبائل فون،کاہنہ میں لطیف سے 50 ہزار ،موبائل فون ،اسلام پورہ میں بابر کی دکان میں گھس کر 20ہزار اور موبائل فون،سبزہ زار یں ڈاکو سمیرا بی بی سے زیورات اور 3 ہزار روپے چھین کر فرار ہو گئے،نشتر کالونی، ماڈل ٹاون، مزنگ، اسلام پورہ، ریس کورس سے کاریں اور لٹن روڈ، ڈیفنس، لاری اڈا، شادمان، مسلم ٹاون سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئے۔
کاہنہ ننگر گاؤں میں 60سالہ شخص ثقلین سر میں گولی لگنے سے پراسرارطور پرہلاک ہوگیا۔ اہلخانہ کے مطابق متوفی نے...
لاہورنگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی خصوصی ہدایت پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ میں صحت یاب مریضوں...
لاہورامیر المومنین حضرت علی المرتضیٰ ؓکا یوم ولادت کل بروز اتوار 13رجب المرجب نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ...
لاہورانٹرمیڈیٹ دوسرے سالانہ امتحان 2022 کے نتائج کا اعلان آج صبح10 بجے کیا جائے گا ۔
لاہورنگران صوبائی وزیر اوقاف، مذہبی امور، عشر و زکوٰۃ بیرسٹر سید اظفر علی ناصر نے کہا ہے کہ صوفیا کی خانقاہیں...
لاہورعالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے رہنماؤں مولانا محمداسماعیل شجاع آبادی، مولانا عزیز الرحمن ثانی، مولانا...
لاہور انٹرمیڈیٹ کے پہلے سالانہ امتحان کا آغاز 20 مئی سے ہوگا، داخلہ فارم 7 فروری سے آن لائن جمع کروائے جاسکیں...
لاہورکمشنر لاہور چوہدری محمد علی رندھاوا نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول ہربنس پورہ کا دورہ کیا۔ کمشنر نے ہدایت...