لاہور(کرائم رپورٹر)قائم مقام آئی جی پنجاب کنور شاہ رخ نے 2پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کردئیے ۔اے آئی جی انکوائریز پنجاب وقاص حسن کو ایس ایس پی ایڈمنسٹریشن سی ٹی ڈی پنجاب ، صبا ستار کو اے آئی جی انکوائریز پنجاب سی پی او لاہور تعینات کر دیا گیا ہے۔
اسلام آبادمصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزارت خارجہ میں وسیع پیمانے پر اعلیٰ سطحی تقرریوں اور تبادلوں...
اسلام آباد روس سے خام تیل کی درآمد کےلیے مذاکرات بدھ کو کراچی میں مکمل ہوئے جس میں بتایا جاتا ہے کہ مثبت...
اسلام آ باد مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق پاکستان میں رمضان المبارک 1444 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے،...
کراچی جیو کے پروگرام ”آپس کی بات“میں میزبان منیب فاروق سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما ن لیگ، میاں جاوید لطیف...
راولپنڈی جنوبی وزیرستان میں شہید ہونے والے انٹرسروسز انٹیلی جنس کے بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی کی نماز جنازہ...
لاہور سابق وزیراعلیٰ چودھری پرویز الہٰی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو اینٹی کرپشن کے بعد ایف آئی نے...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے امریکی کنسلٹنٹ فرم سے معاہدے کا انکشاف ہوا ہے جو پی ٹی آئی اور...
اسلام آ باد پی ٹی آئی کے ارکان پارلیمنٹ نے بدھ کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ کیا تاہم پی ٹی آئی کے...