لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست پر سماعت کیلئے تین رکنی بینچ تشکیل دیدیا، سماعت آئندہ ہفتے میں ہوگی،چیف جسٹس محمد امیر بھٹی تین رکنی بینچ کے سربراہ ہوں گے،بینچ کے دیگر ارکان میں جسٹس عابد عزیز شیخ اور جسٹس ساجد محمود سیٹھی شامل ہیں، جابر علی کے وکیل اظہر صدیق نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ الیکشن کمیشن نے اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم کو نااہل قرار دیا،استدعا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے۔
کراچی گزشتہ ایک ماہ سے جاری نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے افسران کے خلاف کرپشن کی تحقیقات اور 2...
اسلام آباد سپریم کورٹ کے سینئر جج، جسٹس منصور علی شاہ نے مجوزہ ، ستائیسویں آئینی ترمیم کے حوالہ سے اپنی...
اسلام آباد سینٹ میں پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر اور خارجہ امور قائمہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر عرفان...
کراچی بہار اسمبلی انتخابات کے آخری مرحلے کی تیاری، 122 نشستوں پر ووٹنگ آج ہوگی،مہم میں 450 سے زائد پروازیں اور...
نئی دہلی بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کےقریب دھماکا ہوا ہے، جس میں اب تک13 افراد کی...
اسلام آباد تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے پارٹی پالیسی کیخلاف 27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دے کر...
اسلام آبادسپریم کورٹ میں سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے مجوزہ آئینی عدالت کے قیام سے متعلق دلچسپ...
کراچی اسلام آباد ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن سرکل نے اپنے ادارے میں ہفتے کے دن نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن...