لاہور(نسیم قریشی سے)پاکستان تحریک انصاف نے26نومبر کو راولپنڈی پہنچنے کیلئے لانگ مارچ کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ، پی ٹی آئی کے ذرائع کا بتانا ہے کہ اس روز عمران خان ہیلی کاپٹر کے ذریعے راولپنڈی پہنچیں گے اور خود قافلوں کا استقبال کریں گے اور اپنے خطاب میں آئندہ کے لائحہ عمل سے آگاہ کریں گے،پی ٹی آئی ذرائع کا بتانا ہے کہ انتخابات کا مطالبہ اپنی جگہ قائم ہے ، پارٹی کی جانب سے اقبال پارک میں ہزاروں لوگوں کے قیام کے لئے انتظامات کئے جارہے ہیں ، دھرنے کیلئےراولپنڈی اور مری روڈ کا انتخاب کیا گیاہے ،پی ٹی آئی کے مطابق یہ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع ہوگا۔ 25تاریخ کو قافلے پہنچنا شروع ہو جائیں گے جن کیلئےخیمہ بستی بنا نے کا کام شروع ہوچکا ہے۔ پینے کے پانی اور واش رومز کا انتظام بھی کیا جارہا ہے ۔عمران خان کے خطاب کیلئے بم پروف کنٹینر تیار کیا جارہا ہے
اسلام آباد حکمران اتحاد پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ بلٹ پروف گاڑی سے اتر کر بلٹ پروف پنجرے...
اسلام آباد پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس آج کو اپنے یک نکاتی ایجنڈے پر مزید بحث کرے گا جس کے...
لاہور،کراچی پانچ سنیئر کھلاڑیوں کو آرام دے کر ناتجربہ کار کھلاڑیوں کو میدان میں اتارنے کا تجربہ تباہ کن...
اسلام آباد پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب نے ماہ رمضان میں 20روپے فی کلو سستی چینی عوام کو فراہم کرنے کا...
اسلام آباد وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری سے وزیرتجارت سید نوید قمرنے ملاقات کی۔ اپنے ایک ٹویٹ میں وزیرتجارت...
کراچی وزیراطلاعات خیبرپختونخوا فیروز جمال شاہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی سابق کے پی حکومت نے پانچ ہزار...
لندن/ لاہور پاکستان مسلم لیگ کے قائد و سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف 19 رمضان المبارک کولندن سے سعودی عرب...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے تمام سینیٹرز آج ہونے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کریں گے اور...