شاہکار کی عمرہ کیلئے 14 روزہ کی چھٹی ختم ہوگئی ذرائع کے مطابق دوبارہ آئی جی کے طور پر جوائن کریں گے یا مزید چھٹی کی درخواست دیں گے فیصلہ جلد سامنے آنے کا امکان ہے آئی جی کی چھٹی 23نومبرکو ختم ہو چکی ہے اس سے قبل انہوں نے وفاقی حکومت سے تبادلے کی درخواست کی تھی جو کہ مسترد کر کے پنجاب میں کام جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی واضع رہے فیصل شاہکار کی دو سال کیلئےیو این میں بطور ایڈوائزر پولیس بھی تعیناتی ہوچکی ہے ۔
اسلام آبادمصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزارت خارجہ میں وسیع پیمانے پر اعلیٰ سطحی تقرریوں اور تبادلوں...
اسلام آباد روس سے خام تیل کی درآمد کےلیے مذاکرات بدھ کو کراچی میں مکمل ہوئے جس میں بتایا جاتا ہے کہ مثبت...
اسلام آ باد مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق پاکستان میں رمضان المبارک 1444 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے،...
کراچی جیو کے پروگرام ”آپس کی بات“میں میزبان منیب فاروق سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما ن لیگ، میاں جاوید لطیف...
راولپنڈی جنوبی وزیرستان میں شہید ہونے والے انٹرسروسز انٹیلی جنس کے بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی کی نماز جنازہ...
لاہور سابق وزیراعلیٰ چودھری پرویز الہٰی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو اینٹی کرپشن کے بعد ایف آئی نے...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے امریکی کنسلٹنٹ فرم سے معاہدے کا انکشاف ہوا ہے جو پی ٹی آئی اور...
اسلام آ باد پی ٹی آئی کے ارکان پارلیمنٹ نے بدھ کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ کیا تاہم پی ٹی آئی کے...