اسلام آ باد (پی پی آ ئی) حکومت نے عوامی نیشنل پارٹی کو مرکزی میں اہم عہدہ دینا کا فیصلہ کیا ہے ، جماعت کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا عہدہ دیا جائے گا۔حکومت نے عوامی نیشنل پارٹی کو گورنر کے پی کے مطالبے سے دستبرداری کے بعد مرکز میں اہم عہدہ دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اسے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا عہدہ دیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹ میں عدم اعتماد کی کامیابی پر ڈپٹی چیئرمین عوامی نیشنل پارٹی کا ہوگا اور پارٹی کی جانب سے ہدایت اللہ خان ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے عہدے کے امیدوار ہوں گے۔
واشنگٹنامریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہاہے کہ پاکستانیوں نے دہشتگردوں کے ہاتھوں بہت نقصان...
اسلام آباد جمعیتالعلمائے اسلام ف کے سیکریٹری جنرل رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ قومی...
لاہور پنجاب انفارمیشن کمیشن نے وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کو اپنے سگے پروفیسر بھائی کے متعلقہ...
اسلام آباد تین ہفتے گزرنے کے با وجود وفاقی حکومت مستقل آئی جی کی تقرری کا ایشو حل نہیں کرسکی۔ وفاق اور پنجاب...
کراچی جیوکے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنرل...
اسلام آباد پارلیمنٹ کے مشترکہاجلاس سے اہم اپوزیشن رہنما غائب ۔محمود خان اچکزئی‘اختر مینگل اور مولانا فضل...
اسلام آباد سابق وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے فیض آباد دھرنا کمیشن کو بتایا کہ سابق ڈی جی سی فیض حمید نے...
اسلام آباد قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ کے دو نوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس میں ہنگامہ...