اسلام آباد(ایجنسیاں)صدر مملکت عارف علوی نے مولانا فضل الرحمان کے سمدھی حاجی غلام علی کی بطور گورنر خیبر پختونخوا تعیناتی کی منظوری دے دی۔ بعدازاں خیبرپختونخوا کے نوتعینات گورنرحاجی غلام علی نے بدھ کے روزگورنرہاؤس پشاورمیں منعقدہ تقریب میں اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس قیصر رشیدخان نے گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی سے اُن کے عہدے کاحلف لیا۔
اسلام آباد ارکان پارلیمنٹ کو رواں برس جس ترقیاتی فنڈ سے فنڈز دیے گئے پہلے اس کی حد68 ارب روپے مقرر کی گئی تھی...
اسلام آباد وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم کے فیزتھری کا آغاز کر دیا گیا ہے اس مرحلہ میں ایک لاکھ طلبہ کو لیپ ٹاپ دیئے...
کراچی قومی سلامتی کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس وزیر اعظم کے دورہ...
اسلام آباد یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی کی قیمتوں میں کمی کے بعد دیگر کئی اشیائے ضروریہ کے نرخ بڑھادئیے گئے، مختلف...
اسلام آباد عدالتی اصلاحات سے متعلق قانون ،سپریم کورٹ ایکٹ 2023 کیلاف دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران چیف...
اسلام آباد مسلم لیگ ق نے سپریم کورٹایکٹ 2023 کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر مقدمہ میں اپنا جواب جمع کراتے ہوئے...
کوئٹہ کیچ پاک ایران سرحد ی علاقے سنگوان میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ دو جوان شہید ہو...
لاہور پی ٹی آئی کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ فوادچوہدری جو کررہے ہیں میں اس میں سرگرم نہیں ہوں۔...