ملتان (نمائندہ جنگ) مڈل جماعت کا تمام کورس انگریزی میں پڑھانے کافیصلہ،اساتذہ پریشان۔تفصیلات کے مطابق مڈل کی تمام جماعتوں کا کورس آئندہ سال انگریزی میں شائع ہوگا،چھٹی ،ساتویں اور آٹھویں میں اسلامیات اور اردو کے علاوہ تمام کتابیں انگریزی میں ہوں گی،تمام کتابیں 31مارچ 2023 سے قبل مارکیٹ میں ہوں گی۔ اس فیصلے پر اساتذہ نے نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔ اساتذہ کا کہنا ہے کہ پرائمری کلاسز میں اردو اور مڈل میں ایک دم سے انگریزی زبان میں سلیبس درست فیصلہ نہیں۔ طلباء کےساتھ اساتذہ کو بھی کورس پڑھانے میں مشکل پیش آئے گی، سینکڑوں طلباء فیل ہو جائیں گے۔دوسری جانب محکمہ سکول ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ نہم و دہم کی کتابیں بھی سنگل نیشنل کریکولم کے تحت2024 سے تبدیل کر دی جائیں گی۔
کراچی ترجمان انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر نے کہا ہے کہ سی ایم ایچ راولاکوٹ کے محاصرے میں کالعدم ایکشن...
کراچی ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کو 100 دن پورے ہوگئے ہیں۔ صورتحال معمول پر لانے کی کوششوں کے باوجود...
کراچی ایران کے گمشدہ یورینیم ذخائر، امریکا کا عالمی دباؤ بڑھانے کا فیصلہ، واشنگٹن کی تہران کیخلاف IAEA میں...
کراچی ایران میں 3121 افراد کے خلاف مقدمات، دشمن سے تعاون کا الزام، 2 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار بھی کر لیا...
کراچی گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات میں اب تک آنے والے 24 میں سے 22 حلقوں کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے...
اسلام آ باد گلگت بلتستان میں ن لیگ اور پی پی کی اتحادی حکومت بننے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطا بق گلگت بلتستان...
اسلام آباد تحریک تحفظ آئین پاکستان نےحکومت آزاد کشمیر اور مقتدر قوتوں کو چاہئے کہ وہ آزاد کشمیر کی...
پشاور وزیر اعلی کے پی سہیل آفریدی نے این ای سی میں شرکت عمران سے ملاقات سےمشروط کردی ،وزیراعلیٰ...