افغان عدالت کے حکم پر 11 مردوں 3 خواتین کو کوڑے مارے گئے

24 نومبر ، 2022

کراچی ( ٹی وی رپورٹ) کابل میں افغان عدالت کے حکم پر11مردوں اور3خواتین کو کوڑے مارے گئے، صوبائی حکام کے مطابق کوڑوں کی سزا سرعام نہیں دی گئی۔