لاہو ر( این این آئی)تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں چھبیس نومبر کا دن یاد رکھا جائیگا‘ ملک کے اس نظام کو تبدیل کرنے کا وقت آگیا ہے‘راولپنڈی والے خوش قسمت ہیں یہ معرکہ پنڈی میں کھیلا جائے گا‘ پاکستان میں اس وقت دو مختلف راستے ہیں، ایک وہی راستہ جس پر پاکستان 75سال سے چلتا آرہا ہے، ایک ایسا راستہ جس میں پاکستان کے فیصلے باہرہوتے رہے ہیں۔حقیقی آزادی مارچ کے حوالے سے جاری بیان میں اسد عمر نے کہا کہ اب اس طرح طریقے سے پاکستان کو چلنے نہیں دینا، جہاں چوروں نے ایک ہزار ارب روپے چوری معاف کرالئے۔
کراچی ترجمان انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر نے کہا ہے کہ سی ایم ایچ راولاکوٹ کے محاصرے میں کالعدم ایکشن...
کراچی ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کو 100 دن پورے ہوگئے ہیں۔ صورتحال معمول پر لانے کی کوششوں کے باوجود...
کراچی ایران کے گمشدہ یورینیم ذخائر، امریکا کا عالمی دباؤ بڑھانے کا فیصلہ، واشنگٹن کی تہران کیخلاف IAEA میں...
کراچی ایران میں 3121 افراد کے خلاف مقدمات، دشمن سے تعاون کا الزام، 2 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار بھی کر لیا...
کراچی گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات میں اب تک آنے والے 24 میں سے 22 حلقوں کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے...
اسلام آ باد گلگت بلتستان میں ن لیگ اور پی پی کی اتحادی حکومت بننے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطا بق گلگت بلتستان...
اسلام آباد تحریک تحفظ آئین پاکستان نےحکومت آزاد کشمیر اور مقتدر قوتوں کو چاہئے کہ وہ آزاد کشمیر کی...
پشاور وزیر اعلی کے پی سہیل آفریدی نے این ای سی میں شرکت عمران سے ملاقات سےمشروط کردی ،وزیراعلیٰ...