کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کالعدم تنظیم حقانی گروپ کے لئے فنڈنگ کرنے سے متعلق کے مقدمے میں ملزم فیض الرحمان کی سزا کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوئے سزا کالعدم قرار دیدی اور فیصلے میں کہا کہ ملزم اگر کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں تو جیل سے رہا کیا جائے، پولیس کے مطابق کو مارچ 2020میں گرفتار کیا گیا حساس ادارے نے سی ٹی ڈی کو اطلاع فراہم کی تھی، حساس ادارے کے مطابق ملزم کالعدم تنظیم کیلئے فنڈز جمع کرتا تھا، جبکہ وکیل صفائی نے موقف دیا تھا کہ ملزم کو مفروضوں پر گرفتار کیا گیا ، انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزمان کو مجموعی طور پر 15سال سے زائد قید کی سزا سنائی تھی۔
کراچی پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کراچی کے مختلف علاقوں میں بلڈرز اور تعمیراتی منصوبوں...
کراچی ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس نے گھوڑا چورنگی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے بدنامِ منشیات فروش انمول عرف پنکی کے...
کراچی ایم کیو ایم کراچی تنظیمی کمیٹی کے سابق انچارج حماد صدیقی کی والدہ کو طبعیت کی خرابی پر...
کراچی شرف آباد سے11 روزقبل لاپتا نو جوان لڑکی کا تاحال کوئی سراغ نہ مل سکا، علیزہ کے اغوا کا مقدمہ نیوٹاون...
کراچی ایازآدم بوبڑا977ووٹ لیکر دی مسلم کچھی کمہار جماعت کے صدرجبکہ نعمان صدیقی نائب صدر منتخب ہوگئے ۔صدارتی...
کراچی سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ حکومت مہنگائی کے جن کو قابو کرنے کے لیے...
کراچی ڈیفنس فیز 6میں واقع شہباز کمرشل مارکیٹ میں نامعلوم ملزمان نے مبینہ طور پرسینٹری شاپ کے تالے کاٹ کر 12...
کراچی منگھوپیر میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں گھرکے باہر کھیلتے ہوئے2 سالہ اذان کو موٹر سائیکل سوار ملزمان نے...