اکراچی(اسٹاف رپورٹر ) پولیس نے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کو شہید کرنے والے ملزم خرم نثار کی گاڑی ائیرپورٹ کے قریب سے برآمد کر لی ہے، ملزم خرم نثار واردات میں استعمال ہو نے والی گاڑی گھر چھوڑ کر برآمد کی گئی کار میں ائیرپورٹ گیاتھا ، ایس ایس پی سائوتھ کے مطابق پولیس اب تک ملزم کے گھراور ائیرپورٹ سے2گاڑیاں اور 4ہتھیار برآمد کرچکی ہے ،ملزم 4 گھنٹے10 منٹ ایئرپورٹ میں رہا ہے، ملزم نےآن لائن ٹکٹ کرائی تھی ، صبح3 بجکر10 منٹ پر ایئرپورٹ پر پہنچا ،اے ایس ایف، کسٹمز اور اے این ایف کی کلیئرنس کے بعد بورڈنگ پاس کی لائن میں رہااور 3 بجکر55 منٹ پر بورڈنگ پاس حاصل کر لیا، 4بجکر11منٹ پر امیگریشن کلیئر کیا،پرواز نمبر ٹی کے 709 صبح 6 بج کر 35 منٹ پر روانہ ہو نی تھی جو 43 منٹ تاخیر سے صبح 7 بجکر 18 منٹ پر روانہ ہوئی،پولیس کا کہنا ہے کہ امیگریشن حکام کو صبح 5بجے اطلاع کر دی گئی تھی، کوئی ادارہ ایکشن لے لیتا تو ملزم فرار نہیں ہو پاتا۔
کراچی اورنگی ٹاؤن ایک نمبر کے رہائشی 30 سالہ فواد ولد اکرام نے گھر میں گلے میں پھندا لگا کر مبینہ خودکشی کر لی۔
کراچی سندھ حکومت کی جانب سے کراچی میں چلائی جارہی مفت شٹل سروس ناکام ہوگئی، ذرائع کے مطابق شٹل سروس بس اڈوں...
کراچی جامعہ کراچی کے دفترِ مشیرِ امورِ طلبہ کے زیرِ اہتمام "یومِ حسینؓ" بدھ، 22 جولائی صبح 11 بجے پارکنگ...
کراچی ملیرکورٹ نے لانڈھی قائد آباد میں تین سالہ کلثوم کے قتل کے مقدمے میں ملزمان سکینہ اور نادر کو 4 دن کے...
کراچی سی ٹی ڈی نے ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے مقدمے کا عبوری چالان عدالت میں جمع کرادیا، سینٹرل جیل جوڈیشل...
کراچی شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ کراچی میں بڑھتی ہوئی...
کراچی گلستان جوہرمیں واقع نجی اسپتال میں ڈاکٹرزکی مبینہ غفلت کے باعث دوران علاج خاتون 57 سالہ جمیلہ زوجہ سلیم...
کراچی عدالت نے سانحہ گل پلازہ آتشزدگی کیس میں تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر مکمل رپورٹ کے ساتھ پیش ہونے کی...