کراچی (اسٹاف رپورٹر)آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیراہتمام آرٹس کونسل انسٹیٹیوٹ آف آرٹ اینڈ کرافٹس کے تحت ہونے والے تھرڈ ایئر تھیسز ڈسپلے کا انعقاد احمد پرویز آرٹ گیلری میں کیا گیا،تھیسز ڈسپلے میں ابیلا، نور، رامیزہ، بسمہ عابد، شیزہ شوکت اور زینب عبدالرشید نے حصہ لیا ، ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب اور صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے خصوصی شرکت کی، مرتضیٰ وہاب نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے کی مثبت چیزوں کا اجاگر کرنا ضروری ہے، آرٹس کونسل کراچی سندھ حکومت کے تعاون سے کام کر رہی ہے، ہم احمد شاہ اور ادارے کے ساتھ کھڑے ہیں، محمد احمد شاہ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آرٹس کونسل کراچی کا بنیادی کام نئی نسل کو تخلیقی صلاحیتوں سے مالا مال کرنا ہے، یہ پاکستان کا پہلا آرٹ اسکول ہے ، ہم نے ازسرنوبحال کیا ہے ۔
کراچی اورنگی ٹاؤن ایک نمبر کے رہائشی 30 سالہ فواد ولد اکرام نے گھر میں گلے میں پھندا لگا کر مبینہ خودکشی کر لی۔
کراچی سندھ حکومت کی جانب سے کراچی میں چلائی جارہی مفت شٹل سروس ناکام ہوگئی، ذرائع کے مطابق شٹل سروس بس اڈوں...
کراچی جامعہ کراچی کے دفترِ مشیرِ امورِ طلبہ کے زیرِ اہتمام "یومِ حسینؓ" بدھ، 22 جولائی صبح 11 بجے پارکنگ...
کراچی ملیرکورٹ نے لانڈھی قائد آباد میں تین سالہ کلثوم کے قتل کے مقدمے میں ملزمان سکینہ اور نادر کو 4 دن کے...
کراچی سی ٹی ڈی نے ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے مقدمے کا عبوری چالان عدالت میں جمع کرادیا، سینٹرل جیل جوڈیشل...
کراچی شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ کراچی میں بڑھتی ہوئی...
کراچی گلستان جوہرمیں واقع نجی اسپتال میں ڈاکٹرزکی مبینہ غفلت کے باعث دوران علاج خاتون 57 سالہ جمیلہ زوجہ سلیم...
کراچی عدالت نے سانحہ گل پلازہ آتشزدگی کیس میں تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر مکمل رپورٹ کے ساتھ پیش ہونے کی...