کراچی (اسٹاف رپورٹر) جمشید روڑ کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے17سالہ زیب عالم جاں بحق ہوگیا، معمار موڑ پیٹرول پمپ کے قریب ٹریفک حادثے میں نا معلوم راہگیر جاں بحق ہوگیا، پولیس کے مطابق فوری شناخت نہیں ہو سکی عمر 60 برس کے قریب ہے، بعد لاش سرد خانے منتقل کردی ، منگھوپیر چورنگی کے قریب کام کے دوران کرین سے گر کر مزدور 25 سالہ شاہ زیب جاں بحق ہوگیا۔
کراچی پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کراچی کے مختلف علاقوں میں بلڈرز اور تعمیراتی منصوبوں...
کراچی ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس نے گھوڑا چورنگی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے بدنامِ منشیات فروش انمول عرف پنکی کے...
کراچی ایم کیو ایم کراچی تنظیمی کمیٹی کے سابق انچارج حماد صدیقی کی والدہ کو طبعیت کی خرابی پر...
کراچی شرف آباد سے11 روزقبل لاپتا نو جوان لڑکی کا تاحال کوئی سراغ نہ مل سکا، علیزہ کے اغوا کا مقدمہ نیوٹاون...
کراچی ایازآدم بوبڑا977ووٹ لیکر دی مسلم کچھی کمہار جماعت کے صدرجبکہ نعمان صدیقی نائب صدر منتخب ہوگئے ۔صدارتی...
کراچی سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ حکومت مہنگائی کے جن کو قابو کرنے کے لیے...
کراچی ڈیفنس فیز 6میں واقع شہباز کمرشل مارکیٹ میں نامعلوم ملزمان نے مبینہ طور پرسینٹری شاپ کے تالے کاٹ کر 12...
کراچی منگھوپیر میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں گھرکے باہر کھیلتے ہوئے2 سالہ اذان کو موٹر سائیکل سوار ملزمان نے...