میٹرک سائنس و جنرل گروپ کے ضمنی امتحانات 6 دسمبر سے ہونگے

24 نومبر ، 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ کے مطابق میٹرک سائنس وجنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات 2022ء کا انعقاد 6دسمبر سے ہوگا۔