سندھ بار کونسل، 400 نئے وکلا کو لائسنس جاری

24 نومبر ، 2022

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ بار کونسل نے 400نئے وکلا کو لائسنس جاری کر دیئے، لائسنس کے اجراء کی تقریب سندھ بار کونسل کے دفتر میں میں منعقد ہوئی، سندھ بار کونسل کے وائس چیئرمین نے لائسنس دیئے۔