کراچی(اسٹاف رپورٹر )بلال کالونی کورنگی صنعتی ایریامیں ا سسٹنٹ کمشنر لانڈھی کے آفس کے سامنے سستا آٹا فروخت کرنے کے دوران 2موٹر سائیکلوں پرسوار 4ڈاکوؤں نے ٹرک پر دھاوا بول کر رقم لوٹنے کی کوشش پر سیکیورٹی پر تعینات اور اسسٹنٹ کمشنر لانڈھی کے گن مین کی فا ئرنگ سے 2 ڈاکو ہلاک جبکہ2 فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے ،پولیس کے مطابق ہلاک ہو نے والے ایک ڈاکو کی شناخت سعید ولد عرفان جبکہ دو سرے کی فوری شناخت نہیں ہو سکی۔
کراچی اورنگی ٹاؤن ایک نمبر کے رہائشی 30 سالہ فواد ولد اکرام نے گھر میں گلے میں پھندا لگا کر مبینہ خودکشی کر لی۔
کراچی سندھ حکومت کی جانب سے کراچی میں چلائی جارہی مفت شٹل سروس ناکام ہوگئی، ذرائع کے مطابق شٹل سروس بس اڈوں...
کراچی جامعہ کراچی کے دفترِ مشیرِ امورِ طلبہ کے زیرِ اہتمام "یومِ حسینؓ" بدھ، 22 جولائی صبح 11 بجے پارکنگ...
کراچی ملیرکورٹ نے لانڈھی قائد آباد میں تین سالہ کلثوم کے قتل کے مقدمے میں ملزمان سکینہ اور نادر کو 4 دن کے...
کراچی سی ٹی ڈی نے ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے مقدمے کا عبوری چالان عدالت میں جمع کرادیا، سینٹرل جیل جوڈیشل...
کراچی شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ کراچی میں بڑھتی ہوئی...
کراچی گلستان جوہرمیں واقع نجی اسپتال میں ڈاکٹرزکی مبینہ غفلت کے باعث دوران علاج خاتون 57 سالہ جمیلہ زوجہ سلیم...
کراچی عدالت نے سانحہ گل پلازہ آتشزدگی کیس میں تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر مکمل رپورٹ کے ساتھ پیش ہونے کی...