پورٹ قاسم اتھارٹی، ڈاک ورکرز کا ریفرنڈم، یونائیٹڈ وکرز فرنٹ کامیاب

24 نومبر ، 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پورٹ قاسم اتھارٹی ڈاک ورکرز کے ریفرنڈم میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی حمایت یافتہ ’’ یونائیٹڈ وکرز فرنٹ‘‘ نے کام یابی حاصل کرلی،جب کہ پیپلزلیبر یونین دوسرے نمبر پر رہی، ایم کیو ایم کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے یونائیٹڈ وکرز فرنٹ کی کام یابی پر مبارک باد دی ہے۔