اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) پا کستان براڈ کاسٹنگ کا ر پوریشن کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ پنشنرز کو 16نومبر کو نصف پنشن ملی جس سے پنشنرز کو مالی مشکلات کا سامنا ہے۔ ملازمین کو ہائرنگ کی ادائیگیاں نہیں کی جا رہیں۔ ملازمین کا موقف ہے کہ ادارے کو اس کے اخراجات کے حساب سے سالانہ بجٹ نہیں دیاجاتا جس کی وجہ سے مسائل جنم لیتے ہیں۔ ادارہ اس وقت مالی دبائو کا شکار ہے۔ ریٹائر ہونے والے ملازمین کو کروڑوں روپے کے واجبات کی ادائیگی با قی ہے۔
کراچی الہ آباد ہائیکورٹ، خامنہ ای کی تصاویر پر پولیس کارروائی کیخلاف درخواست مسترد، پولیس مداخلت الزامات...
اسلام آباد وفاقی حکومت کی کابینہ کمیٹی برائے ریگولیٹری اصلاحات نے ڈیری اور مشروبات کے شعبے میں بیوروکریٹک...
اسلام آباد وزارتِ خزانہ اور وزارتِ موسمیاتی تبدیلی کے اشتراک سے تیار کی گئی پاکستان کلائمیٹ پراسپیریٹی...
کراچی ایف آئی اے بھرتیوں میں امیدوار کے بجائے دوسرے شخص دوڑ لگانے میں تو پکڑے جا چکے ہیں مگر پہلی مرتبہ...
کراچی اسرائیلی کمپنی رافیل بھارت میں آئرن ڈوم میزائل بنانے کی تیاری کر رہی ہے۔ میک اِن انڈیاپالیسی کے تحت...
حیدرآبادگورنمنٹ کالج یونیورسٹی حیدرآباد نے لیکچرارز کی بھرتی کے لیے مرکزی تحریری امتحان کامیابی سے...
بنکاک خلیج میں امریکہ۔ اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کےدوران حملےکا نشانہ بننے والے تھائی کارگو...
اسلام آ باد وفاقی سیکرٹری مذہبی امور ابرار مرزاکی زیر صدارت اجلاس میں نئی زیارت مینجمنٹ پالیسی پر...