کوئٹہ(نمائندہ جنگ)الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان کے32اضلاع میں مقامی حکومتوں کی مخصوص نشستوں کے انتخابات کے لئے ریٹرنگ افسران کی جانب سے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کے منظور یا مسترد کئے جانے کے خلاف اپیلیٹ اتھارٹی اپیلوں پر فیصلے آج24نومبر تک سنائیں گی شیڈول کے مطابق امیدواروں کو انتخابی نشانات کی الاٹمنٹ اور حتمی فہرست28نومبر کو جاری ہو گی۔ خواتین ، اقلیتوں ، مزدور اور کسان کی مخصوص نشستوں پر پولنگ14دسمبر کو ہوگی۔
کراچی الہ آباد ہائیکورٹ، خامنہ ای کی تصاویر پر پولیس کارروائی کیخلاف درخواست مسترد، پولیس مداخلت الزامات...
اسلام آباد وفاقی حکومت کی کابینہ کمیٹی برائے ریگولیٹری اصلاحات نے ڈیری اور مشروبات کے شعبے میں بیوروکریٹک...
اسلام آباد وزارتِ خزانہ اور وزارتِ موسمیاتی تبدیلی کے اشتراک سے تیار کی گئی پاکستان کلائمیٹ پراسپیریٹی...
کراچی ایف آئی اے بھرتیوں میں امیدوار کے بجائے دوسرے شخص دوڑ لگانے میں تو پکڑے جا چکے ہیں مگر پہلی مرتبہ...
کراچی اسرائیلی کمپنی رافیل بھارت میں آئرن ڈوم میزائل بنانے کی تیاری کر رہی ہے۔ میک اِن انڈیاپالیسی کے تحت...
حیدرآبادگورنمنٹ کالج یونیورسٹی حیدرآباد نے لیکچرارز کی بھرتی کے لیے مرکزی تحریری امتحان کامیابی سے...
بنکاک خلیج میں امریکہ۔ اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کےدوران حملےکا نشانہ بننے والے تھائی کارگو...
اسلام آ باد وفاقی سیکرٹری مذہبی امور ابرار مرزاکی زیر صدارت اجلاس میں نئی زیارت مینجمنٹ پالیسی پر...