راولپنڈی (نمائندہ جنگ)پی آئی اے کے طیارے سے پرندہ ٹکراگیا،ذرائع کے مطابق پی کے632بدھ کی رات سکھر سے اسلام آباد آرہی تھی کہ اسلام آبادمیں لینڈنگ سے قبل اس کے انجن سے پرندہ ٹکراگیا جس کی وجہ سے اس کے انجن کو نقصان پہنچا اورطیارے کے پائلٹ نے ہنگامی لینڈنگ کے لئے ائیرکنٹرول کواطلاع دی ،جس پرہنگامی طورپر اسلام آبادانٹرنیشنل ائیرپورٹ کے رن وے پرحفاظتی انتظامات کئے گئے۔
کراچی الہ آباد ہائیکورٹ، خامنہ ای کی تصاویر پر پولیس کارروائی کیخلاف درخواست مسترد، پولیس مداخلت الزامات...
اسلام آباد وفاقی حکومت کی کابینہ کمیٹی برائے ریگولیٹری اصلاحات نے ڈیری اور مشروبات کے شعبے میں بیوروکریٹک...
اسلام آباد وزارتِ خزانہ اور وزارتِ موسمیاتی تبدیلی کے اشتراک سے تیار کی گئی پاکستان کلائمیٹ پراسپیریٹی...
کراچی ایف آئی اے بھرتیوں میں امیدوار کے بجائے دوسرے شخص دوڑ لگانے میں تو پکڑے جا چکے ہیں مگر پہلی مرتبہ...
کراچی اسرائیلی کمپنی رافیل بھارت میں آئرن ڈوم میزائل بنانے کی تیاری کر رہی ہے۔ میک اِن انڈیاپالیسی کے تحت...
حیدرآبادگورنمنٹ کالج یونیورسٹی حیدرآباد نے لیکچرارز کی بھرتی کے لیے مرکزی تحریری امتحان کامیابی سے...
بنکاک خلیج میں امریکہ۔ اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کےدوران حملےکا نشانہ بننے والے تھائی کارگو...
اسلام آ باد وفاقی سیکرٹری مذہبی امور ابرار مرزاکی زیر صدارت اجلاس میں نئی زیارت مینجمنٹ پالیسی پر...