کراچی ( اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی پریس کلب کے وفد نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی جس کی سربراہی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی اور سیکرٹری رضوان بھٹی نے کی۔ ملاقات میں صحافیوں کو درپیش مشکلات ، فلاح و بہبود کے اقدامات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہوتا ہے اور حکومت اظہار رائے کی آزادی پر بھرپور یقین رکھتی ہے، صحافیوں کی مشکلات سے بخوبی آگاہ ہوں ۔
کراچی الہ آباد ہائیکورٹ، خامنہ ای کی تصاویر پر پولیس کارروائی کیخلاف درخواست مسترد، پولیس مداخلت الزامات...
اسلام آباد وفاقی حکومت کی کابینہ کمیٹی برائے ریگولیٹری اصلاحات نے ڈیری اور مشروبات کے شعبے میں بیوروکریٹک...
اسلام آباد وزارتِ خزانہ اور وزارتِ موسمیاتی تبدیلی کے اشتراک سے تیار کی گئی پاکستان کلائمیٹ پراسپیریٹی...
کراچی ایف آئی اے بھرتیوں میں امیدوار کے بجائے دوسرے شخص دوڑ لگانے میں تو پکڑے جا چکے ہیں مگر پہلی مرتبہ...
کراچی اسرائیلی کمپنی رافیل بھارت میں آئرن ڈوم میزائل بنانے کی تیاری کر رہی ہے۔ میک اِن انڈیاپالیسی کے تحت...
حیدرآبادگورنمنٹ کالج یونیورسٹی حیدرآباد نے لیکچرارز کی بھرتی کے لیے مرکزی تحریری امتحان کامیابی سے...
بنکاک خلیج میں امریکہ۔ اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کےدوران حملےکا نشانہ بننے والے تھائی کارگو...
اسلام آ باد وفاقی سیکرٹری مذہبی امور ابرار مرزاکی زیر صدارت اجلاس میں نئی زیارت مینجمنٹ پالیسی پر...