اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) وفاقی افسران کے تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تقرری کے منتظر سیکرٹریٹ گروپ سے وابستہ گریڈ19کے ابو ظفر صادق ڈپٹی سیکرٹری ایچ آر مینجمنٹ پالیسی ریفارمز سیل(ایم ایس وِنگ) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات کئے گئے ہیں جبکہ آفس مینجمنٹ گروپ سے وابستہ گریڈ 18کے سیکشن افسر ہاؤسنگ اینڈ ورکس ڈویژن عظمت علی کو سیکشن افسر مشترکہ مفادات کونسل سیکرٹریٹ اسلام آباد تعینات کر دیا گیا ہے۔
کراچی الہ آباد ہائیکورٹ، خامنہ ای کی تصاویر پر پولیس کارروائی کیخلاف درخواست مسترد، پولیس مداخلت الزامات...
اسلام آباد وفاقی حکومت کی کابینہ کمیٹی برائے ریگولیٹری اصلاحات نے ڈیری اور مشروبات کے شعبے میں بیوروکریٹک...
اسلام آباد وزارتِ خزانہ اور وزارتِ موسمیاتی تبدیلی کے اشتراک سے تیار کی گئی پاکستان کلائمیٹ پراسپیریٹی...
کراچی ایف آئی اے بھرتیوں میں امیدوار کے بجائے دوسرے شخص دوڑ لگانے میں تو پکڑے جا چکے ہیں مگر پہلی مرتبہ...
کراچی اسرائیلی کمپنی رافیل بھارت میں آئرن ڈوم میزائل بنانے کی تیاری کر رہی ہے۔ میک اِن انڈیاپالیسی کے تحت...
حیدرآبادگورنمنٹ کالج یونیورسٹی حیدرآباد نے لیکچرارز کی بھرتی کے لیے مرکزی تحریری امتحان کامیابی سے...
بنکاک خلیج میں امریکہ۔ اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کےدوران حملےکا نشانہ بننے والے تھائی کارگو...
اسلام آ باد وفاقی سیکرٹری مذہبی امور ابرار مرزاکی زیر صدارت اجلاس میں نئی زیارت مینجمنٹ پالیسی پر...