کراچی (اسٹاف رپورٹر)ارشد شریف کو انصاف دو، صحافیوں کو تحفظ دو، پی ایف یو جے کی دستخطی مہم آج سے شروع ہوگی، پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کے صدر جی ایم جمالی اور سیکرٹری جنرل رانامحمد عظیم نے کہا ہے کہ پاکستان میں کسی بھی دور میں صحافی محفوظ نہیں رہے، ملک بھر میں’’ ارشد شریف کو انصاف دو، صحافیوں کو تحفظ دو‘‘ دستخطی مہم شروع کریں گے، جس کا آغاز آج (جمعرات 24نومبر سے )ہوگا ۔
کراچی الہ آباد ہائیکورٹ، خامنہ ای کی تصاویر پر پولیس کارروائی کیخلاف درخواست مسترد، پولیس مداخلت الزامات...
اسلام آباد وفاقی حکومت کی کابینہ کمیٹی برائے ریگولیٹری اصلاحات نے ڈیری اور مشروبات کے شعبے میں بیوروکریٹک...
اسلام آباد وزارتِ خزانہ اور وزارتِ موسمیاتی تبدیلی کے اشتراک سے تیار کی گئی پاکستان کلائمیٹ پراسپیریٹی...
کراچی ایف آئی اے بھرتیوں میں امیدوار کے بجائے دوسرے شخص دوڑ لگانے میں تو پکڑے جا چکے ہیں مگر پہلی مرتبہ...
کراچی اسرائیلی کمپنی رافیل بھارت میں آئرن ڈوم میزائل بنانے کی تیاری کر رہی ہے۔ میک اِن انڈیاپالیسی کے تحت...
حیدرآبادگورنمنٹ کالج یونیورسٹی حیدرآباد نے لیکچرارز کی بھرتی کے لیے مرکزی تحریری امتحان کامیابی سے...
بنکاک خلیج میں امریکہ۔ اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کےدوران حملےکا نشانہ بننے والے تھائی کارگو...
اسلام آ باد وفاقی سیکرٹری مذہبی امور ابرار مرزاکی زیر صدارت اجلاس میں نئی زیارت مینجمنٹ پالیسی پر...