ٹوکیو(عرفان صدیقی)فٹبال ورلڈ کپ میں جاپان کے ہاتھوں جرمنی کو شکست کے بعد ٹوکیو میں جوش و خروش پیدا ہوگیا ۔ جاپان میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے جاپانی اہل خانہ اور دوستوں کو جاپان کی جیت پر مبارکباد دی اور اگلے میچوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔ جاپان کی کامیابی کے بعد ٹوکیو سمیت کئی شہروں میں جشن منایا گیا جاپانی عوام خوشی میں گھروں سے نکل آئے۔ جرمنی عالمی رینکنگ میں گیارہویں اور جاپان 24ویں نمبر پر ہے۔
کراچی الہ آباد ہائیکورٹ، خامنہ ای کی تصاویر پر پولیس کارروائی کیخلاف درخواست مسترد، پولیس مداخلت الزامات...
اسلام آباد وفاقی حکومت کی کابینہ کمیٹی برائے ریگولیٹری اصلاحات نے ڈیری اور مشروبات کے شعبے میں بیوروکریٹک...
اسلام آباد وزارتِ خزانہ اور وزارتِ موسمیاتی تبدیلی کے اشتراک سے تیار کی گئی پاکستان کلائمیٹ پراسپیریٹی...
کراچی ایف آئی اے بھرتیوں میں امیدوار کے بجائے دوسرے شخص دوڑ لگانے میں تو پکڑے جا چکے ہیں مگر پہلی مرتبہ...
کراچی اسرائیلی کمپنی رافیل بھارت میں آئرن ڈوم میزائل بنانے کی تیاری کر رہی ہے۔ میک اِن انڈیاپالیسی کے تحت...
حیدرآبادگورنمنٹ کالج یونیورسٹی حیدرآباد نے لیکچرارز کی بھرتی کے لیے مرکزی تحریری امتحان کامیابی سے...
بنکاک خلیج میں امریکہ۔ اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کےدوران حملےکا نشانہ بننے والے تھائی کارگو...
اسلام آ باد وفاقی سیکرٹری مذہبی امور ابرار مرزاکی زیر صدارت اجلاس میں نئی زیارت مینجمنٹ پالیسی پر...