لزبن (اے ایف پی) پرتگال میں حکام نے انسانی اسمگلنگ، منی لانڈرنگ اور جعلی دستاویزات رکھنے کے الزام میں 35افراد کو گرفتار کرلیا ہے، یہ اعلان بدھ کے روز مقامی پولیس نے کیا،پرتگالی حکام نے بتایا کہ انسانی اسمگلنگ کا شکار ہونے والے درجنوں افراد کا تعلق الجزائر، بھارت، مالدووا ، مراکش، پاکستان، رومانیا اور سینیگال سے ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ملزمان ایک جرائم پیشہ گروپ کا حصہ ہیں جو تارکین وطن کو ان کے آبائی ممالک سے فارمز میں کام کے مواقعوں کا بتا کر انہیں بھلا پھسلا کر النتیجو کے خطے میں لے آتے ہیں۔ ملزمان میں پرتگال سمیت یورپ کے دیگر علاقوں سے تعلق رکھنے والے مرد وخواتین دونوں شامل ہیں جن کی عمریں 22برس سے لیکر 58برس تک ہے۔ پولیس کے ایک ذریعے نے بتایا کہ یہ تارکین وطن انتہائی غیر انسانی صورتحال میں کام کرنے پر مجبور ہیں۔
کراچی الہ آباد ہائیکورٹ، خامنہ ای کی تصاویر پر پولیس کارروائی کیخلاف درخواست مسترد، پولیس مداخلت الزامات...
اسلام آباد وفاقی حکومت کی کابینہ کمیٹی برائے ریگولیٹری اصلاحات نے ڈیری اور مشروبات کے شعبے میں بیوروکریٹک...
اسلام آباد وزارتِ خزانہ اور وزارتِ موسمیاتی تبدیلی کے اشتراک سے تیار کی گئی پاکستان کلائمیٹ پراسپیریٹی...
کراچی ایف آئی اے بھرتیوں میں امیدوار کے بجائے دوسرے شخص دوڑ لگانے میں تو پکڑے جا چکے ہیں مگر پہلی مرتبہ...
کراچی اسرائیلی کمپنی رافیل بھارت میں آئرن ڈوم میزائل بنانے کی تیاری کر رہی ہے۔ میک اِن انڈیاپالیسی کے تحت...
حیدرآبادگورنمنٹ کالج یونیورسٹی حیدرآباد نے لیکچرارز کی بھرتی کے لیے مرکزی تحریری امتحان کامیابی سے...
بنکاک خلیج میں امریکہ۔ اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کےدوران حملےکا نشانہ بننے والے تھائی کارگو...
اسلام آ باد وفاقی سیکرٹری مذہبی امور ابرار مرزاکی زیر صدارت اجلاس میں نئی زیارت مینجمنٹ پالیسی پر...