کراچی (اسٹاف رپورٹر) وفاق اور صوبائی ہم آہنگی کیلئے وفاقی وزارت تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کے تحت ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی ایڈیشنل سیکرٹری تعلیم وسیم اجمل چوہدری نے کہا کہ جدید اور عصری طریقوں کے ذریعے پسماندہ کمیونٹی کو سہولت فراہم کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کے تحت نے تعلیمی ورکشاپ کاانعقاد کیا گیا۔ وفاقی ایڈیشنل سیکرٹری تعلیم وسیم اجمل چوہدری، سیکرٹری ثانوی تعلیم بلوچستان عبدالرؤف بلوچ، اسپیشل سیکرٹری ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوااسفند یار خٹک، راجہ ظفر اقبال، سینئر چیف پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن جنید سمو، ریفارم سپورٹ یونٹ اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ (سندھ)، ڈاکٹر صائمہ ملک، ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن (پنجاب) اور سجاد خان، ڈپٹی سیکرٹری ایجوکیشن (گلگت بلتستان) اور دیگر نے ورکشاپ میں شرکت کی۔
کراچی الہ آباد ہائیکورٹ، خامنہ ای کی تصاویر پر پولیس کارروائی کیخلاف درخواست مسترد، پولیس مداخلت الزامات...
اسلام آباد وفاقی حکومت کی کابینہ کمیٹی برائے ریگولیٹری اصلاحات نے ڈیری اور مشروبات کے شعبے میں بیوروکریٹک...
اسلام آباد وزارتِ خزانہ اور وزارتِ موسمیاتی تبدیلی کے اشتراک سے تیار کی گئی پاکستان کلائمیٹ پراسپیریٹی...
کراچی ایف آئی اے بھرتیوں میں امیدوار کے بجائے دوسرے شخص دوڑ لگانے میں تو پکڑے جا چکے ہیں مگر پہلی مرتبہ...
کراچی اسرائیلی کمپنی رافیل بھارت میں آئرن ڈوم میزائل بنانے کی تیاری کر رہی ہے۔ میک اِن انڈیاپالیسی کے تحت...
حیدرآبادگورنمنٹ کالج یونیورسٹی حیدرآباد نے لیکچرارز کی بھرتی کے لیے مرکزی تحریری امتحان کامیابی سے...
بنکاک خلیج میں امریکہ۔ اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کےدوران حملےکا نشانہ بننے والے تھائی کارگو...
اسلام آ باد وفاقی سیکرٹری مذہبی امور ابرار مرزاکی زیر صدارت اجلاس میں نئی زیارت مینجمنٹ پالیسی پر...