کراچی (اسٹاف رپورٹر) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ 2023 ڈرافٹ میں کئی پاکستانی کھلاڑی مختلف ٹیموں کا حصہ ہیں۔ شاہین شاہ آفریدی، محمد رضوان، حسن علی اور ابرار احمد کومیلا وکٹورینز میں شامل ہوگئے ہیں۔ حیدر علی، محمد وسیم جونیئر، افتخار احمد اور عثمان قادر فارچون بریشل کا حصہ بن گئے۔ وہاب ریاض، نسیم شاہ اور اعظم خان کھلنا ٹائیگرز، شعیب ملک، محمد نواز اور حارث رؤف رنگ پور رائیڈرز ، شان مسعود اور سلمان ارشاد ڈھاکہ ڈومینیٹرز جبکہ محمد عامر اور محمد حارث سلہٹ اسٹرائیکرز میں شامل ہیں۔ لیگ کیلئے نو کرکٹرز کو پی سی بی نے این او سی جاری کیا ہے ۔
کراچی پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے افسر یاور حسین کوپاکستان ا سپورٹس بورڈ کا نیاڈائریکٹر جنرل مقررکردیا گیا۔...
کراچی پاکستان انڈر 18 ہاکی ٹیم جاپان سے وطن واپس پہنچ گئی ، جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی شائقین نے ٹیم...
کراچیپرو ہاکی لیگ کے تیسرے اور آخری مرحلے کیلئے قومی ہاکی ٹیم بدھ کو کراچی سے بیلجیم اور وہاں سے ٹیم انگلینڈ...
کراچی عام تاثر ہے کہ پاکستانی کرکٹ مشکل دور سے گذر رہی ہے۔ لیکن اس کےبرعکس قومی ٹیم نے 2025-26 میں ہوم گراؤنڈ پر...
کراچی ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ پانچ ٹیسٹ میچوںکیلئے پاکستان ٹیم کا انتخاب پری سیزن ریڈ بال کیمپ...
کراچی آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی بیٹرز میں آسٹریلیا کی جارجیا وول کی پہلی پوزیشن برقرارہے۔ آسٹریلیا کی...
کراچیپاکستان ویمنز ٹیم آئرلینڈ ٹرائی سیریز میں شرکت کے لیے ڈبلن پہنچ کرمنگل کومقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے...
کراچی ونگ 999انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل جمعہ 29 مئی کو عمر ایسوسی ایٹس اور ونگ 999...