کراچی (اسٹاف رپورٹر) فیفا ورلڈ کپ میں میکسیکن شائقین کے پولینڈ کے خلاف میچ کے دوران شدید ہلڑ اور نعرے بازی پر ڈسپلنری کمیٹی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ گروپ سی گزشتہ روز میکسیکن شائقین نے مخالف کھلاڑیوں اور ٹیم کے خلاف شدید نعرے بازی کی تھی۔ شائقین اپنی ٹیم کی جانب سے گول نہ کئے جانے پر برہم تھے۔ میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ واقعہ کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ڈسپلنری کمیٹی نےآرٹیکل 13 کی بنیاد پر میکسیکن فٹ بال ایسوسی ایشن کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔
کراچی پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے افسر یاور حسین کوپاکستان ا سپورٹس بورڈ کا نیاڈائریکٹر جنرل مقررکردیا گیا۔...
کراچی پاکستان انڈر 18 ہاکی ٹیم جاپان سے وطن واپس پہنچ گئی ، جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی شائقین نے ٹیم...
کراچیپرو ہاکی لیگ کے تیسرے اور آخری مرحلے کیلئے قومی ہاکی ٹیم بدھ کو کراچی سے بیلجیم اور وہاں سے ٹیم انگلینڈ...
کراچی عام تاثر ہے کہ پاکستانی کرکٹ مشکل دور سے گذر رہی ہے۔ لیکن اس کےبرعکس قومی ٹیم نے 2025-26 میں ہوم گراؤنڈ پر...
کراچی ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ پانچ ٹیسٹ میچوںکیلئے پاکستان ٹیم کا انتخاب پری سیزن ریڈ بال کیمپ...
کراچی آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی بیٹرز میں آسٹریلیا کی جارجیا وول کی پہلی پوزیشن برقرارہے۔ آسٹریلیا کی...
کراچیپاکستان ویمنز ٹیم آئرلینڈ ٹرائی سیریز میں شرکت کے لیے ڈبلن پہنچ کرمنگل کومقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے...
کراچی ونگ 999انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل جمعہ 29 مئی کو عمر ایسوسی ایٹس اور ونگ 999...