ممبئی (جنگ نیوز) بھارت میں فٹبال کے متوالوں نے ایک ساتھ ورلڈکپ دیکھنے کے لیے پورا گھر ہی خرید لیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست کیرالہ کے شہر کوچی سے تعلق رکھنے والے 17 فٹبال شائقین کے ایک گروپ نے فیفا ورلڈکپ کے میچز ایک ساتھ دیکھنے کے لیے گھر خرید لیا۔کوچی ضلع کے ایک چھوٹے سے گاؤں منڈکاموگل میں 23 لاکھ بھارتی روپے میں فٹبال کے متوالوں نے گھر خریدا تا کہ وہ ایک ہی چھت کے نیچے بغیر کسی پریشانی کے ورلڈکپ کے میچز دیکھ سکیں۔اور اسے ورلڈکپ میں شامل ٹیموں کے جھنڈوں سے سجایا۔ اس کے علاوہ بڑی ٹی وی اسکرین کا بھی بندوبست کیا گیا ہے۔
کراچی پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے افسر یاور حسین کوپاکستان ا سپورٹس بورڈ کا نیاڈائریکٹر جنرل مقررکردیا گیا۔...
کراچی پاکستان انڈر 18 ہاکی ٹیم جاپان سے وطن واپس پہنچ گئی ، جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی شائقین نے ٹیم...
کراچیپرو ہاکی لیگ کے تیسرے اور آخری مرحلے کیلئے قومی ہاکی ٹیم بدھ کو کراچی سے بیلجیم اور وہاں سے ٹیم انگلینڈ...
کراچی عام تاثر ہے کہ پاکستانی کرکٹ مشکل دور سے گذر رہی ہے۔ لیکن اس کےبرعکس قومی ٹیم نے 2025-26 میں ہوم گراؤنڈ پر...
کراچی ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ پانچ ٹیسٹ میچوںکیلئے پاکستان ٹیم کا انتخاب پری سیزن ریڈ بال کیمپ...
کراچی آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی بیٹرز میں آسٹریلیا کی جارجیا وول کی پہلی پوزیشن برقرارہے۔ آسٹریلیا کی...
کراچیپاکستان ویمنز ٹیم آئرلینڈ ٹرائی سیریز میں شرکت کے لیے ڈبلن پہنچ کرمنگل کومقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے...
کراچی ونگ 999انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل جمعہ 29 مئی کو عمر ایسوسی ایٹس اور ونگ 999...