کراچی (اسٹاف رپورٹر) فرسٹ کلاس کرکٹر محمد سعد نے بدھ کو اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کرکے ساتھی کھلاڑیوں کو حیران کردیا۔ 32 سالہ محمد سعد نے قذافی اسٹیڈیم میں قائد اعظم ٹرافی کے میچ کے دوران ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے آخری راؤنڈ میچ میں سنٹرل پنجاب کی جانب سے سدرن پنجاب کے خلاف 182 رنز بنائے۔ انہوں نے123 فرسٹ کلاس میچز میں 6389 رنز 33.62 کی اوسط سے بنائے ۔ ان کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں موقع ملنے کی امید ختم ہونے کے خدشے پر ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ۔ اگلے سیزن میں پھر دس میچز کھیلنے سے کیا حاصل ہو گا اس لیے اب بس ، ساتھی کھلاڑیوں نے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
کراچی پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے افسر یاور حسین کوپاکستان ا سپورٹس بورڈ کا نیاڈائریکٹر جنرل مقررکردیا گیا۔...
کراچی پاکستان انڈر 18 ہاکی ٹیم جاپان سے وطن واپس پہنچ گئی ، جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی شائقین نے ٹیم...
کراچیپرو ہاکی لیگ کے تیسرے اور آخری مرحلے کیلئے قومی ہاکی ٹیم بدھ کو کراچی سے بیلجیم اور وہاں سے ٹیم انگلینڈ...
کراچی عام تاثر ہے کہ پاکستانی کرکٹ مشکل دور سے گذر رہی ہے۔ لیکن اس کےبرعکس قومی ٹیم نے 2025-26 میں ہوم گراؤنڈ پر...
کراچی ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ پانچ ٹیسٹ میچوںکیلئے پاکستان ٹیم کا انتخاب پری سیزن ریڈ بال کیمپ...
کراچی آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی بیٹرز میں آسٹریلیا کی جارجیا وول کی پہلی پوزیشن برقرارہے۔ آسٹریلیا کی...
کراچیپاکستان ویمنز ٹیم آئرلینڈ ٹرائی سیریز میں شرکت کے لیے ڈبلن پہنچ کرمنگل کومقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے...
کراچی ونگ 999انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل جمعہ 29 مئی کو عمر ایسوسی ایٹس اور ونگ 999...