کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاک سری لنکا سیریز میں فکسنگ کے الزامات کے بعد سری لنکا نے آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے جی ایم ایلکس مارشل کو تحقیقات کے لئے طلب کرلیاہے۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ یہ سری لنکا کرکٹ کا نجی معاملہ ہے اس کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔میڈیا ریلیز کے مطابق اینٹی کرپشن یونٹ سے سیریز میں کرپشن کی تحقیقات کا کہا گیا ہے، سری لنکن بورڈ کے مطابق ایک سری لنکن وزیر نے پاک سری لنکا سیریز میں فکسنگ کے الزامات عائد کیے تھےہم پارلیمنٹرین کے الزامات کو کلیئر کرنا چاہتے ہیں۔
کراچی پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے افسر یاور حسین کوپاکستان ا سپورٹس بورڈ کا نیاڈائریکٹر جنرل مقررکردیا گیا۔...
کراچی پاکستان انڈر 18 ہاکی ٹیم جاپان سے وطن واپس پہنچ گئی ، جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی شائقین نے ٹیم...
کراچیپرو ہاکی لیگ کے تیسرے اور آخری مرحلے کیلئے قومی ہاکی ٹیم بدھ کو کراچی سے بیلجیم اور وہاں سے ٹیم انگلینڈ...
کراچی عام تاثر ہے کہ پاکستانی کرکٹ مشکل دور سے گذر رہی ہے۔ لیکن اس کےبرعکس قومی ٹیم نے 2025-26 میں ہوم گراؤنڈ پر...
کراچی ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ پانچ ٹیسٹ میچوںکیلئے پاکستان ٹیم کا انتخاب پری سیزن ریڈ بال کیمپ...
کراچی آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی بیٹرز میں آسٹریلیا کی جارجیا وول کی پہلی پوزیشن برقرارہے۔ آسٹریلیا کی...
کراچیپاکستان ویمنز ٹیم آئرلینڈ ٹرائی سیریز میں شرکت کے لیے ڈبلن پہنچ کرمنگل کومقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے...
کراچی ونگ 999انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل جمعہ 29 مئی کو عمر ایسوسی ایٹس اور ونگ 999...