دوحا ( جنگ نیوز) ورلڈ کپ فٹبال کے دوران شائقین کے لئے تعلیم کا بھی بندو بست کیا گیا ہے، اس حوالے سے ایجوکیشن اباؤ آل فاؤنڈیشن کے تحت ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں شائقین کو عربی اور دیگر زبانوں سے متعلق لٹریچر فراہم کیا گیا ۔اس کے علاوہ پناہ گزینوں اور اندرونی طور پر بے گھر ہونے والے لوگوں کی مدد کے لئے صورت حال سے آگاہ کیا گیا ۔ اس دوران شریک ہزاروں افراد نے عطیات بھی دیے، تقریب میں قطر میں مقیم غیر ملکی پناہ گزینوں کو بھی مدعو کیا گیا، جن کے ساتھ شائقین نے تصاویر بنوائیں اور انہیں تحائف بھی پیش کئے۔
کراچی پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے افسر یاور حسین کوپاکستان ا سپورٹس بورڈ کا نیاڈائریکٹر جنرل مقررکردیا گیا۔...
کراچی پاکستان انڈر 18 ہاکی ٹیم جاپان سے وطن واپس پہنچ گئی ، جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی شائقین نے ٹیم...
کراچیپرو ہاکی لیگ کے تیسرے اور آخری مرحلے کیلئے قومی ہاکی ٹیم بدھ کو کراچی سے بیلجیم اور وہاں سے ٹیم انگلینڈ...
کراچی عام تاثر ہے کہ پاکستانی کرکٹ مشکل دور سے گذر رہی ہے۔ لیکن اس کےبرعکس قومی ٹیم نے 2025-26 میں ہوم گراؤنڈ پر...
کراچی ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ پانچ ٹیسٹ میچوںکیلئے پاکستان ٹیم کا انتخاب پری سیزن ریڈ بال کیمپ...
کراچی آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی بیٹرز میں آسٹریلیا کی جارجیا وول کی پہلی پوزیشن برقرارہے۔ آسٹریلیا کی...
کراچیپاکستان ویمنز ٹیم آئرلینڈ ٹرائی سیریز میں شرکت کے لیے ڈبلن پہنچ کرمنگل کومقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے...
کراچی ونگ 999انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل جمعہ 29 مئی کو عمر ایسوسی ایٹس اور ونگ 999...