کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ کبھیسوچا نہیں تھا کہ ہارڈ بال کرکٹ کھیلوں گا۔بطور فاسٹ بولر میرے لئے سوئنگ کے ساتھ اسپیڈ اہم ہے۔ 140 پلس کے ساتھ سوئنگ کرنے کیلئے کافی محنت کرنا پڑتی ہے۔ اپنا کھیل بہتر کرنے کیلئے کافی محنت کرتا ہوں۔بدھ کو ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ والد صاحب چاہتےتھے میں پڑھائی پر توجہ دوں۔ اس وجہ سے بہت ڈانٹ بھی پڑتی تھی، جب نام پاکستان ٹیم میں آیا تھا تو پورے گاؤں والے مبارکباد دے رہے تھے۔ انہیں کرکٹ کا نہیں پتہ مگر فخر ہے کہ میں پاکستان کیلئے کھیلتا ہوں۔ گاؤں میں صرف ٹیپ بال کرکٹ کھیل سکتے تھے، ہارڈ بال کی سہولیات نہیں تھی ۔ہارڈ بال کا پہلا گیند عبدالقادر اکیڈمی میں کرایا تھا۔ جونیئر لیول پر اچھی کرکٹ کھیلی جس کے بعد مجھے مواقع ملے۔
کراچی پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے افسر یاور حسین کوپاکستان ا سپورٹس بورڈ کا نیاڈائریکٹر جنرل مقررکردیا گیا۔...
کراچی پاکستان انڈر 18 ہاکی ٹیم جاپان سے وطن واپس پہنچ گئی ، جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی شائقین نے ٹیم...
کراچیپرو ہاکی لیگ کے تیسرے اور آخری مرحلے کیلئے قومی ہاکی ٹیم بدھ کو کراچی سے بیلجیم اور وہاں سے ٹیم انگلینڈ...
کراچی عام تاثر ہے کہ پاکستانی کرکٹ مشکل دور سے گذر رہی ہے۔ لیکن اس کےبرعکس قومی ٹیم نے 2025-26 میں ہوم گراؤنڈ پر...
کراچی ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ پانچ ٹیسٹ میچوںکیلئے پاکستان ٹیم کا انتخاب پری سیزن ریڈ بال کیمپ...
کراچی آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی بیٹرز میں آسٹریلیا کی جارجیا وول کی پہلی پوزیشن برقرارہے۔ آسٹریلیا کی...
کراچیپاکستان ویمنز ٹیم آئرلینڈ ٹرائی سیریز میں شرکت کے لیے ڈبلن پہنچ کرمنگل کومقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے...
کراچی ونگ 999انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل جمعہ 29 مئی کو عمر ایسوسی ایٹس اور ونگ 999...