کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ 8کے لئے پلیئرز ڈرافٹ 15 دسمبر کو کراچی میں ہوگا، ڈرافٹ کے لئےمقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ تاریخ کا فیصلہ تمام فرنچائزرز کی رضامندی سےکیا گیا ہے ۔ٹورنامنٹ ڈائر یکٹر عثمان واہلہ کا کہنا ہے کہ بہترین کھلاڑیوں کی دستیابی کے بعدپی ایس ایل 8 ایک اچھا ایونٹ متوقع ہے۔ ٹورنامنٹ 9فروری سے 19 مارچ تک لاہور، ملتان، کراچی اور راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔
کراچی پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے افسر یاور حسین کوپاکستان ا سپورٹس بورڈ کا نیاڈائریکٹر جنرل مقررکردیا گیا۔...
کراچی پاکستان انڈر 18 ہاکی ٹیم جاپان سے وطن واپس پہنچ گئی ، جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی شائقین نے ٹیم...
کراچیپرو ہاکی لیگ کے تیسرے اور آخری مرحلے کیلئے قومی ہاکی ٹیم بدھ کو کراچی سے بیلجیم اور وہاں سے ٹیم انگلینڈ...
کراچی عام تاثر ہے کہ پاکستانی کرکٹ مشکل دور سے گذر رہی ہے۔ لیکن اس کےبرعکس قومی ٹیم نے 2025-26 میں ہوم گراؤنڈ پر...
کراچی ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ پانچ ٹیسٹ میچوںکیلئے پاکستان ٹیم کا انتخاب پری سیزن ریڈ بال کیمپ...
کراچی آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی بیٹرز میں آسٹریلیا کی جارجیا وول کی پہلی پوزیشن برقرارہے۔ آسٹریلیا کی...
کراچیپاکستان ویمنز ٹیم آئرلینڈ ٹرائی سیریز میں شرکت کے لیے ڈبلن پہنچ کرمنگل کومقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے...
کراچی ونگ 999انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل جمعہ 29 مئی کو عمر ایسوسی ایٹس اور ونگ 999...