کراچی (اسٹاف رپورٹر) فیفا ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں جمعرات کو چار میچز کھیلے جائیں گے۔ پروگرام کے مطابق دوپہرتین بجے سوئٹزر لینڈ اور کیمرون کے درمیان مقابلہ الجنوب اسٹیڈیم میں، شام چھ بجے یورا گوئے اور جنوبی کوریا کے درمیان ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں، تیسرا میچ رات نو بجے پرتگال اور گھانا کے درمیان اسٹیڈیم 974میں اور رات بارہ بجے یعنی اگلے دن جمعے کے آغاز کے موقع پر برازیل اور سربیا کے درمیان لوسیل اسٹیڈیم میں ہوگا۔
کراچی پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے افسر یاور حسین کوپاکستان ا سپورٹس بورڈ کا نیاڈائریکٹر جنرل مقررکردیا گیا۔...
کراچی پاکستان انڈر 18 ہاکی ٹیم جاپان سے وطن واپس پہنچ گئی ، جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی شائقین نے ٹیم...
کراچیپرو ہاکی لیگ کے تیسرے اور آخری مرحلے کیلئے قومی ہاکی ٹیم بدھ کو کراچی سے بیلجیم اور وہاں سے ٹیم انگلینڈ...
کراچی عام تاثر ہے کہ پاکستانی کرکٹ مشکل دور سے گذر رہی ہے۔ لیکن اس کےبرعکس قومی ٹیم نے 2025-26 میں ہوم گراؤنڈ پر...
کراچی ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ پانچ ٹیسٹ میچوںکیلئے پاکستان ٹیم کا انتخاب پری سیزن ریڈ بال کیمپ...
کراچی آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی بیٹرز میں آسٹریلیا کی جارجیا وول کی پہلی پوزیشن برقرارہے۔ آسٹریلیا کی...
کراچیپاکستان ویمنز ٹیم آئرلینڈ ٹرائی سیریز میں شرکت کے لیے ڈبلن پہنچ کرمنگل کومقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے...
کراچی ونگ 999انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل جمعہ 29 مئی کو عمر ایسوسی ایٹس اور ونگ 999...