کراچی (اسٹاف رپورٹر) تین روزہ50 ویں قومی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ25 نومبر سے پنجاب ا سٹیڈیم لاہور میں شروع ہو رہی ہے جس میں سندھ کی 43 رکنی ٹیم شرکت کرے گی۔ بوائز ٹیم میں جنید بلوچ، امجد، محمد بلوچ، فیصل، سمیع خان، عبدالواحد، عبدالمعید، آذین رانا، امجد، ساجد،کمال، ناہید اللہ، صفدر، عبدالحمید، زین العابدین، عمر ضیا ، اسد جبار جبکہ گرلز ٹیم میں سفینہ، ماریہ، اقرا ، رانیہ فیاض، سحرش، عائشہ، مریم، حنا معین، راحت، حنا رفیق، روما ظفر،عائشہ صدیقی، عبیر ظفر، ممتاز، ماہ نور، انیقہ اور زوہا احمد شامل ہیں ۔
کراچی پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے افسر یاور حسین کوپاکستان ا سپورٹس بورڈ کا نیاڈائریکٹر جنرل مقررکردیا گیا۔...
کراچی پاکستان انڈر 18 ہاکی ٹیم جاپان سے وطن واپس پہنچ گئی ، جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی شائقین نے ٹیم...
کراچیپرو ہاکی لیگ کے تیسرے اور آخری مرحلے کیلئے قومی ہاکی ٹیم بدھ کو کراچی سے بیلجیم اور وہاں سے ٹیم انگلینڈ...
کراچی عام تاثر ہے کہ پاکستانی کرکٹ مشکل دور سے گذر رہی ہے۔ لیکن اس کےبرعکس قومی ٹیم نے 2025-26 میں ہوم گراؤنڈ پر...
کراچی ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ پانچ ٹیسٹ میچوںکیلئے پاکستان ٹیم کا انتخاب پری سیزن ریڈ بال کیمپ...
کراچی آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی بیٹرز میں آسٹریلیا کی جارجیا وول کی پہلی پوزیشن برقرارہے۔ آسٹریلیا کی...
کراچیپاکستان ویمنز ٹیم آئرلینڈ ٹرائی سیریز میں شرکت کے لیے ڈبلن پہنچ کرمنگل کومقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے...
کراچی ونگ 999انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل جمعہ 29 مئی کو عمر ایسوسی ایٹس اور ونگ 999...