اسلام آباد (حنیف خالد) پاکستان شوگر انڈسٹری کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت بارہ لاکھ ٹن فاضل چینی موجود ہے۔ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون اور وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ کا یکساں موقف ہے کہ ملک میں چینی کی قطعاً کوئی قلت نہیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ شوگر انڈسٹری تقریباً ایک سال سے حکومت کو بار بار بتاتی چلی جا رہی ہے کہ اس اضافی چینی کو برآمد کر کے ایک ارب ڈالر کے لگ بھگ زرمبادلہ حاصل کر لے تاکہ شوگر ملیں بروقت کرشنگ کا آغاز کر سکیں اور کسانوں کو ادائیگیوں میں رکاوٹ نہ آئے۔ موجودہ مقدار بارہ لاکھ ٹن کا تعین ایف بی آر کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے ذریعے کیا جا سکتا ہے۔
کراچی حکومت سندھ نے نئی سبزی منڈی میں ٹرانسپورٹرز کی سہولت کے لیے خصوصی ون ونڈو فیسلی ٹیشن ڈیسک قائم کرنے کا...
کراچی سرجانی ٹاؤن میں پسند کی شادی کرنے والے لڑکی پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئی،لڑکی نےمبینہ طور پرچار ماہ...
اسلام آباد شہریوں کیلئے ڈور اسٹیپ پاسپورٹ ڈیلیوری سروس متعارف کرانے کا فیصلہ ،پاسپورٹ ڈیلیوری کے نئے ایس...
اسلام آباد 700سے زائد سکھ یاتری آج 10جون کو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان آئیں گے ۔ گورو ارجن دیو جی کے شہیدی...
کراچیایف آئی اے امیگریشن نے مشکوک این او سی پر کویت جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے سرکاری ملازم کو آف لوڈ کر...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ پرتشدد واقعات اور ۜقیمتی انسانی جانوں کے...
اسلام آبادآئندہ مالی سال سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط 18ہزار روپے کرنے کا فیصلہ ، جبکہ...
کراچی تاریخ کا سب سے بڑا مالیاتی قدم ،اسپیس ایکس کا 1.78 ٹریلین ڈالر کا آئی پی او،سرمایہ کاروں کیلئے مسک کے...