کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے گنے کی قیمت 302 روپے فی 40کلو گرام مقرر کر دی ہے ،حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فیکشن کے مطابق کرشنگ سیزن 2022.2023 کے لئے گنے کی قیمت 302 روپے فی 40 کلو گرام ہو گی ،واضح رہے کہ سندھ حکومت نے گنے کی کرشنگ کے لئے آخری تاریخ 29 نومبر مقرر کر رکھی ہے ،قبل ازیں وزیراعلی سندھ کے مشیر زراعت منظوروسان نے کہا تھا کہ سندھ حکومت نے صوبے میں گنے کی قیمت 302 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، گنے کی قیمت مقرر کرنیکا نوٹیفکیشن کچھ گھنٹوں میں جاری کیا جائیگا.منظوروسان کا مزید کہنا تھا کہ سندھ کے مختلف اضلاع میں شگر ملیں چل رہی ہیں، سندھ حکومت نے پنجاب سے زیادہ گنے کی قیمت مقرر کی ہے۔
کراچی حکومت سندھ نے نئی سبزی منڈی میں ٹرانسپورٹرز کی سہولت کے لیے خصوصی ون ونڈو فیسلی ٹیشن ڈیسک قائم کرنے کا...
کراچی سرجانی ٹاؤن میں پسند کی شادی کرنے والے لڑکی پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئی،لڑکی نےمبینہ طور پرچار ماہ...
اسلام آباد شہریوں کیلئے ڈور اسٹیپ پاسپورٹ ڈیلیوری سروس متعارف کرانے کا فیصلہ ،پاسپورٹ ڈیلیوری کے نئے ایس...
اسلام آباد 700سے زائد سکھ یاتری آج 10جون کو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان آئیں گے ۔ گورو ارجن دیو جی کے شہیدی...
کراچیایف آئی اے امیگریشن نے مشکوک این او سی پر کویت جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے سرکاری ملازم کو آف لوڈ کر...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ پرتشدد واقعات اور ۜقیمتی انسانی جانوں کے...
اسلام آبادآئندہ مالی سال سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط 18ہزار روپے کرنے کا فیصلہ ، جبکہ...
کراچی تاریخ کا سب سے بڑا مالیاتی قدم ،اسپیس ایکس کا 1.78 ٹریلین ڈالر کا آئی پی او،سرمایہ کاروں کیلئے مسک کے...