کراچی (نیوز ڈیسک) جرمنی کے ایک میوزیم سے قبل از مسیح کے نادر اور نایاب سکے چوری ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن پولیس نے بتایا کہ جنوبی جرمنی کے میوزیم میں رکھے گئے بڑی تعداد کے قدیم سکے چوری ہوگئے۔ بواریا سٹیٹ کی پولیس کے مطابق قدیم سکے میونخ سے 60 کلومیٹر دور شمال میں واقع منچنگ کے ’سیلٹک اینڈ رومن میوزیم‘ سے منگل کی صبح چوری کیے گئے۔ چوری ہونے والے 483 سکے منچنگ میں کھدائی کے دوران 1999 میں دریافت ہوئے تھے۔ جرمن نیوز ایجنسی ڈی پی اے کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ سکوں کی قیمت کروڑوں یورو ہے۔
کراچی حکومت سندھ نے نئی سبزی منڈی میں ٹرانسپورٹرز کی سہولت کے لیے خصوصی ون ونڈو فیسلی ٹیشن ڈیسک قائم کرنے کا...
کراچی سرجانی ٹاؤن میں پسند کی شادی کرنے والے لڑکی پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئی،لڑکی نےمبینہ طور پرچار ماہ...
اسلام آباد شہریوں کیلئے ڈور اسٹیپ پاسپورٹ ڈیلیوری سروس متعارف کرانے کا فیصلہ ،پاسپورٹ ڈیلیوری کے نئے ایس...
اسلام آباد 700سے زائد سکھ یاتری آج 10جون کو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان آئیں گے ۔ گورو ارجن دیو جی کے شہیدی...
کراچیایف آئی اے امیگریشن نے مشکوک این او سی پر کویت جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے سرکاری ملازم کو آف لوڈ کر...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ پرتشدد واقعات اور ۜقیمتی انسانی جانوں کے...
اسلام آبادآئندہ مالی سال سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط 18ہزار روپے کرنے کا فیصلہ ، جبکہ...
کراچی تاریخ کا سب سے بڑا مالیاتی قدم ،اسپیس ایکس کا 1.78 ٹریلین ڈالر کا آئی پی او،سرمایہ کاروں کیلئے مسک کے...