قامیشلی، شام (اے ایف پی) ترکی نے شام میں روسی فوجی اڈے کے اندر کردوں کے ایک ٹھکانے پر بمباری کی ہے، ایک ترک کرد عہدیدار کے مطابق اس حملے میں ایک جنگجو ہلاک ہوگیا ہے، ترکی نے شام اور عراق میں کردوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے شروع کررکھے ہیں، امریکی قیادت میں داعش مخالف اتحاد میں شامل سیرین ڈیموکریٹک فورس (ایس ڈی ایف) کے ایک عہدیدار فرہاد شامی نے بتایا کہ اس ڈرون حملے میں کردوں کی قیادت میں سرگرم اتحاد ایس ڈی ایف کے تین جنگجو زخمی بھی ہوئے ہیں۔
کراچی حکومت سندھ نے نئی سبزی منڈی میں ٹرانسپورٹرز کی سہولت کے لیے خصوصی ون ونڈو فیسلی ٹیشن ڈیسک قائم کرنے کا...
کراچی سرجانی ٹاؤن میں پسند کی شادی کرنے والے لڑکی پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئی،لڑکی نےمبینہ طور پرچار ماہ...
اسلام آباد شہریوں کیلئے ڈور اسٹیپ پاسپورٹ ڈیلیوری سروس متعارف کرانے کا فیصلہ ،پاسپورٹ ڈیلیوری کے نئے ایس...
اسلام آباد 700سے زائد سکھ یاتری آج 10جون کو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان آئیں گے ۔ گورو ارجن دیو جی کے شہیدی...
کراچیایف آئی اے امیگریشن نے مشکوک این او سی پر کویت جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے سرکاری ملازم کو آف لوڈ کر...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ پرتشدد واقعات اور ۜقیمتی انسانی جانوں کے...
اسلام آبادآئندہ مالی سال سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط 18ہزار روپے کرنے کا فیصلہ ، جبکہ...
کراچی تاریخ کا سب سے بڑا مالیاتی قدم ،اسپیس ایکس کا 1.78 ٹریلین ڈالر کا آئی پی او،سرمایہ کاروں کیلئے مسک کے...