کراچی ( اسٹاف رپورٹر) روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید 50پیسے کا اضافہ،اوپن مارکیٹ میں قیمت مستحکم رہی ،یورو کی قیمت 2روپے تک بڑھ گئی ،پاؤنڈ بھی 2 روپے مہنگا ہو گیا ، بدھ کو روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 50پیسے کے اضافے سے 223.50 روپے سے بڑھ کر 224.00 روپے اور قیمت فروخت 223.75 روپے سے بڑھ کر 224.25 روپے ہو گئی ،تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 228.75 روپے اور قیمت فروخت 231.00 روپے پر مستحکم رہی ، یورو کی قیمت خرید 2 روپے کے اضافے سے 242.50 روپے سے بڑھ کر 244.50 روپے اور قیمت فروخت 1.95 روپے کے اضافے سے 245.00 روپے سے بڑھ کر 246.95 روپے ہو گئی ہے ،جبکہ 2 روپے کے اضافے سے برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 280.00روپے سے بڑھ کر 282.00 روپے اور قیمت فروخت 282.80 روپے سے بڑھ کر 284.80روپے ہو گئی۔
کراچی حکومت سندھ نے نئی سبزی منڈی میں ٹرانسپورٹرز کی سہولت کے لیے خصوصی ون ونڈو فیسلی ٹیشن ڈیسک قائم کرنے کا...
کراچی سرجانی ٹاؤن میں پسند کی شادی کرنے والے لڑکی پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئی،لڑکی نےمبینہ طور پرچار ماہ...
اسلام آباد شہریوں کیلئے ڈور اسٹیپ پاسپورٹ ڈیلیوری سروس متعارف کرانے کا فیصلہ ،پاسپورٹ ڈیلیوری کے نئے ایس...
اسلام آباد 700سے زائد سکھ یاتری آج 10جون کو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان آئیں گے ۔ گورو ارجن دیو جی کے شہیدی...
کراچیایف آئی اے امیگریشن نے مشکوک این او سی پر کویت جانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے سرکاری ملازم کو آف لوڈ کر...
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف نے آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ پرتشدد واقعات اور ۜقیمتی انسانی جانوں کے...
اسلام آبادآئندہ مالی سال سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سہ ماہی قسط 18ہزار روپے کرنے کا فیصلہ ، جبکہ...
کراچی تاریخ کا سب سے بڑا مالیاتی قدم ،اسپیس ایکس کا 1.78 ٹریلین ڈالر کا آئی پی او،سرمایہ کاروں کیلئے مسک کے...