لاہور(نمائندہ جنگ ) لاہور ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست پر سماعت کیلئے تین رکنی بینچ تشکیل دیدیا، سماعت آئندہ ہفتے میں ہوگی،چیف جسٹس محمد امیر بھٹی تین رکنی بینچ کے سربراہ ہوں گے،بینچ کے دیگر ارکان میں جسٹس عابد عزیز شیخ اور جسٹس ساجد محمود سیٹھی شامل ہیں، جابر علی کے وکیل اظہر صدیق نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ الیکشن کمیشن نے اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم کو نااہل قرار دیا،استدعا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے۔
اسلام آ بادوزیراعظم شہباز شریف نےپاکستان سمیت پوری امت مسلمہ کورمضان کی مبارکباد دی ہے۔ اپنے ایک بیان میں...
اسلام آبادیوم پاکستان ملی جوش و جذبے اور قومی یکجہتی کیساتھ آج منایارہا ہے ۔ جمعرات23مارچ کو بعد نماز فجر...
اسلام آباد اسلام آباد، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، بلوچستان اور پنجاب کے بیشتر علاقوں میں آنے والے شدید...
کراچی جیوکے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کیساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے...
کراچی ، مکہ ،نیویارک دنیا کے کئی ممالک میںماہ رمضان کا آغاز ہوچکا ہے تاہم متعدد میں ابھی تک رمضان کا چاند نظر...
پشاور،اسلام آباد مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے رات تقریباسوا دس بجے ملک بھر میں چاند نظر آنے کا اعلان کیان،...
اسلام آبادسحرافطار اور تراویح کے اوقات میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ ، وزارت توانائی نے وزیراعظم کے...
اسلام آبادیوم پاکستان کے موقع پر مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ آج ملکی تاریخ میں نسبتاً کم دورانئے پر انعقاد...