لندن (اے ایف پی) امریکا میں مایوس کن اعدادوشمار اور چین میں کورونا وائرس میں تیزی سے اضافے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 5 فیصد تک گرگئیں، تیل کی قیمتوں میں کمی تیل کی طلب میں کمی خدشات کے بعد ہوئی ہے۔ امریکا میں تیل کے مرکزی کانٹریکٹ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قدر میں 4.5فیصد کمی کے بعد اس کی قیمت 77.32 ڈالر فی بیرل ہوگئی جبکہ یورپی بینچ مارک برینٹ نارتھ سی کروڈ آئل کی قدر میں 4.3 فیصد کمی کے بعد اس کی قیمت 84.53 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔
راولپنڈی آئی جی پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہےکہ کرپشن میں ملوث افراد کی محکمہ پولیس میں کوئی گنجائش...
اسلام آباد امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائب لائن منصوبہ ہر صورت میں مکمل...
اسلام آباد سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو...
اسلام آبادامن کی نوبل یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی کو ہیلری کلنٹن کے ساتھ ایک پروڈکشن پر کام کرنے پر...
اسلام آباد وفاقی وزیرتوانائی اویس خان لغاری نے گزشتہ روز وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے سندھ ہاؤس...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے گریڈ 20 کے چیف سائنٹفک آفیسر حفیظ اللہ کو پاکستان سائنس فائونڈیشن کے...
راولپنڈی امریکی صدر نے ٹک ٹاک پر پابندی کےبل پر دستخط کر دیے ،امریکا میں ایک ہفتے کے اندر قومی سلامتی پیکج کو...
راولپنڈی محکمہ اسپشلائیزڈ ہیلتھ پنجاب نے صوبہ بھر کے 17 ہسپتال میں نئے ایم ایس تعینات کردئیے، ان مین ڈاکٹر...