اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وزیراعظم نواز شریف کی اٹلی میں سیر و تفریح کی تصویر سامنے آگئی۔پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے تصویر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی اٹلی سے تصویریں ہمارے عدالتی نظام کی بے بسی اور بے وقعت ہونے کا اظہار ہیں۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی اٹلی کے شہر میلانو کے ریسٹورنٹ میں فیملی کے ہمراہ تصویر وائرل ہوگئی۔ ان کے بیٹے حسین نواز بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ نواز شریف ریسٹورنٹ میں بیٹھے ہیں اور انہوں نے ہیٹ پہنا ہوا ہے۔ نواز شریف اور مریم نواز سمیت شریف خاندان کے دیگر افراد 10روز کیلئے یورپ ٹور کر رہے ہیں۔ حسین نواز، حسن نواز اور جنید صفدر بھی ان کے ہمراہ ہیں۔
راولپنڈی آئی جی پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہےکہ کرپشن میں ملوث افراد کی محکمہ پولیس میں کوئی گنجائش...
اسلام آباد امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائب لائن منصوبہ ہر صورت میں مکمل...
اسلام آباد سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو...
اسلام آبادامن کی نوبل یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی کو ہیلری کلنٹن کے ساتھ ایک پروڈکشن پر کام کرنے پر...
اسلام آباد وفاقی وزیرتوانائی اویس خان لغاری نے گزشتہ روز وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے سندھ ہاؤس...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے گریڈ 20 کے چیف سائنٹفک آفیسر حفیظ اللہ کو پاکستان سائنس فائونڈیشن کے...
راولپنڈی امریکی صدر نے ٹک ٹاک پر پابندی کےبل پر دستخط کر دیے ،امریکا میں ایک ہفتے کے اندر قومی سلامتی پیکج کو...
راولپنڈی محکمہ اسپشلائیزڈ ہیلتھ پنجاب نے صوبہ بھر کے 17 ہسپتال میں نئے ایم ایس تعینات کردئیے، ان مین ڈاکٹر...