اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدرآصف زرداری کی چوہدری شجاعت کے گھر آمد، وہاں سے زرداری اور چوہدری شجاعت وزیراعظم ہائوس پہنچ گئے، سابق صدر آصف علی زرداری اور پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کے درمیان اسلام آباد میں اہم ملاقات ہوئی ،وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین بھی موجود تھے۔ زرداری نے شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی،دونوں نے موجودہ سیا سی صورتحال میں اپنی اپنی تجاویز پیش کیں۔
کراچیوزیراعظم آفس نے امریکن کانگریس مین کے بیانات پر تشویش کا اظہار کیا ہے امریکن کانگریس مین کے حالیہ...
اسلام آباد امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل مائیکل ای کریلا نے سیاسی عدم استحکام اور معاشی بدحالی کے خوف...
لاہورپاکستان مسلم لیگ قاف کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ حکومت نیشنل ڈائیلاگ شروع کرے، اپنے پچاس...
لاہورمسلم لیگ کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ زمان پارک میں سیاسی کارکن نہیں بلکہ...
اسلام آبادعمران خان کی حاضری دستخط والی فائل گم ہونے کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اور عمران خان کے وکیل...
کراچیعالمی مالیاتی فنڈ نے اسٹاف لیول معاہدے کیلئے پاکستان کے نیو کلیئر اثاثوں سے متعلق کوئی شرط عائد کرنے کی...
اسلام آبادوزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ کے 8ویں ایڈیشن کے شاندار اختتام پر فاتح ٹیم اور...
کراچی پولیس آپریشن کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے ایک بار پھرزمان پارک کا کنٹرول سنبھال لیا اور...