اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی )وزارت داخلہ نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر کو بھی ممکنہ خطرات سے آگاہ کر دیا وزارت داخلہ نے اسد عمر کو مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں ملک میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات کا حوالہ دیا گیا ہے کہ انتہا پسند جماعتیں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر دہشتگردی کا حملہ کر سکتی ہیں، بیرونی عناصر کی جانب سے بھی کاروائی کا اندیشہ ہے ،خط میں کہا گیا کہ عوامی اجتماعات میں خودکش یا بم حملہ بھی ہو سکتا ہے ،مراسلہ میں کہا گیا کہ تحریک انصاف راولپنڈی میں عوامی اجتماع کو موخر کرے۔
کراچی روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 75پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 3روپے بڑھ گئی ، یورو کی قیمت میں...
اسلام آبادسپریم کورٹ آج آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت کریگی ،چیف جسٹس عمر عطا...
کراچیوفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اکتوبر اور نومبر کے درمیان انتخابات کا وقت متعین ہے، ن...
کراچیسابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور پی ڈی ایم کی کشمیر پالیسی میں...
فیصل آ باد وزیرداخلہ راناثنا اللہ کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ وزیرداخلہ کو 4گھنٹے ہسپتال میں علاج کے بعد گھر منتقل...
اسلام آ باد وزیر اعظم نے قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ قومی اقتصادی کونسل میں نئے مالی...
کراچیمیئر کراچی کیلئے پیپلز پارٹی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب ہونگےپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو...
اسلام آباد،راولپنڈی،منکیرہ،کراچی تحریک انصاف اورعمران خان کو چھوڑنے کا سلسلہ جاری ہے،سابق رکن قومی...