ایف سیون ٹو کالج طالبات کونسل حلف برداری

24 نومبر ، 2022

اسلام آباد(جنگ نیوز) ماڈل کالج ایف سیون ٹو کی نو منتخب طالبات کونسل کی تقریب حلف برداری آج صبح دس بجے ہو گی۔ مہمان خصوصی ماہر تعلیم نور آمنہ ملک ہونگی ۔صدارت پرنسپل پروفیسر فوزیہ تنویر کریں گی۔