چوہدری کاشف نواز رندھاواجمعیت اہل حدیث کے سیکرٹری اطلاعات مقرر

24 نومبر ، 2022

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر)مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے امیر سنیٹر پروفیسر ساجد میر نے چوہدری کاشف نواز رندھاوا کوپارٹی کا مرکزی سیکرٹری اطلاعات نامزد کردیا ۔ اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔