ملک مبشر خلیل کا اعزاز

24 نومبر ، 2022

راولپنڈی (جنگ نیوز) اٹک ریفائنری کی تقریب میں سال 2022 میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ملک مبشر خلیل کو سید اسد عباس اے جی ایم سردار لال ایچ او ڈی اور حمید خان جدون صدر سی بی اے نے ایوارڈ دیا۔مختلف شخصیات نے ملک مبشر خلیل کو مبارکباد دی ہے۔